او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کےانعقاد کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی اجلاس میں شرکت کرنےوالے مہمانوں کےاستقبال کےلیے پارلیمنٹ کی راہداری میں ریڈ کارپیٹ بچھا دیئےگئےسینٹ اور قومی اسمبلی ہالزکوبرقی قمقموں اور پھولوں سےآراستہ کر دیا گیا

پارلیمنٹ ہاؤس میں او آئی سی اجلاس کے انتظامات کے بعد کی تصویری جھلکیاں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Criminal murdered two brothers just because of a slight dispute 

In the Rehman colony, Okara, two brothers were brutally killed over a…

پاکستان کسی کیمپ پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا،سب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے،آرمی چیف

آرمی چیف نےاسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب میں کہاہےکہ…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.19 ہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 67…