پشاور :پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی اہلکارکی فائرنگ سے ساتھی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ معمولی تکرار پر بات ہاتھا پائی تک جاپہنچی، جس کے بعد ایف سی اہلکار نے ساتھی اہلکار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا، دونوں اہلکاروں کا تعلق ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل سے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر…

نمرہ خان طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل ، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

اسپتال میں داخل  اداکارہ نمرہ خان نےگزشتہ رات اپنےمداحوں سےاپنی صحتیابی کےلئے…