وزیر اعظم نے اسٹیٹ بنک کی طرف سے ملک کے پہلے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کا اجراءکردیا راست پروگرام اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سےشہریوں، کاروبار اور حکومتی اداروں کے مابین رقوم کی ترسیل و ادائیگی کیلئےبنایاگیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے۔اس کےتحت کم مالیت کی ریٹیل ادائیگیاں اور رقوم کی منتقلی ڈیجیٹل طریقے سے تیز اور سہل ہوں گی۔
وزیراعظم عمران خان آج سٹیٹ بینک کی جانب سے تیار کیے گئے پاکستان کے پہلے instant payment سسٹم "راست"کا اجراء کریں گے۔
اس پروگرام کا مقصد لوگوں کے درمیان ڈیجٹل ادائیگیوں کو آسان بنانا ہے۔
راست کے تحت صارفین موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے اکاؤنٹس میں رقوم بھیج اور وصول کر سکیں گے۔ pic.twitter.com/81kbhhKYHS— PTI (@PTIofficial) February 15, 2022