بھارتی اداکارہ  سونم کپورنے حجاب پر پابندی کے معاملے پر ایک سوال کر دیا۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر پگڑی میں ملبوس مرد اور حجاب میں ملبوس عورت کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے اس پوسٹ میں سوال کیا کہ اگر پگڑی کا انتخاب کیا جاسکتا ہے کہ تو پھر حجاب کیوں نہیں اوڑھا جاسکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‘Pakistan’s talks with IMF have not failed’, Shaukat Tarin insists

According to Finance Minister Shaukat Tarin, the perception that Pakistan’s negotiations with…

گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج

ملتان کے علاقے غلہ منڈی روڈ پر گیس لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی…