نیپرا نے بجلی کی قیمت فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کر دیاتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی ہوئی ہے۔بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں یہ اضافہ فروری کے بلوں میں وصول کریں گی۔بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ…

Railways police return lost jewellery bag to owner

The Pakistan Railways police returned a lost bag full of jewellery and…

لانگ مارچ،ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، فواد چودھری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمہ درج

گزشتہ روز پی ٹی ائی ریلی پولیس پارٹی پر پتھراؤ کارسرکارمداخلت سرکاری…