pic from google

پاکستان میں کورونا سےمزید 47 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 54 ہزار 638 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 3 ہزار 914 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھرمیں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 74 ہزار 75 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 648 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 7.1فیصد پر پہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہندو اگرشاہ رخ خان کی فلموں کا بائیکاٹ کردیں، تو وہ سڑکوں پر آجائیں گے ،وزیراعلی یوپی

ہندوانتہاپسند شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’ پٹھان ‘ کے…

نائن الیون: امریکی سرزمین پر تباہی کو 20 برس گزر گئے

واشنگٹن : امریکی سرزمین پر القاعدہ کی سب سے بڑی دہشت گردی…

کترینہ کے شادی کے جوڑے اور انگوٹھی کی مالیت کتنی تھی؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کے لہنگے کی مالیت 17 لاکھ…