pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 64 ہزار 16 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 7 ہزار 978 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 17 ہزار 991 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 248 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 12.46 فیصد رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ایل پی لانگ مارچ: ڈپلومیٹک انکلیو کے سیکیورٹی پوائنٹس پر انتظامات سخت

سلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں کو تحریک لبیک پاکستان کے…

Hurricane in UK, many without power since 5 days

After five days, thousands of houses in Scotland and the north of…

برطانیہ سےکرکٹ ٹیم سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کیلئےکہا ہے: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ انہوں نے برطانوی وزیرخارجہ…

یہاں میرا گھر نہیں بس رہا اور لوگوں کی طلاق ہو رہی ہے راکھی ساونت

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عامر خان کی طلاق پر دلچسپ تبصرہ…