pic from google

وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ ٹیکس دہندگان پر تھرڈ پارٹی آڈٹ کیلئےزیادہ دباو نہیں ڈالیں گے،ہم پیچھےہٹنےوالےنہیں ہیں،معیشت کی بہتری کے لیےآئی ایم ایف کےپاس جانا پڑا،اگلے 3 ماہ تک قیمتوں میں کمی کاکوئی امکان نہیں حکومت کو بہت سےمعاشی چیلنجزکا سامنا رہا،کورونا کی وجہ سےمشکلات کا سامنا کرنا پڑ دنیا بھر میں اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Police, Rangers arrest wanted street criminals in Karachi

Sindh rangers and police arrested five ‘wanted’ lawbreakers from two different street…

ریاست اختیار کا مسلسل غلط استعمال کر رہی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اطہر من اللہ نےشیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق کیس…

اسد قیصر کے بھانجوں اور پولیس کے درمیان تنازعہ:اہم وجہ سامنے آگئی

صوابی:اسد قیصر کے بھانجوں اور پولیس کے درمیان تنازعہ:اہم وجہ سامنے آگئی…

سعودی عرب میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے افریقی ویرینٹ اومی…