اسلام آباد: وزیراعظم نے توآج حدہی کردی ایسا خطاب کیا کہ اپوزیشن بھی دیکھتی رہ گئی ،وزیراعظم نے کہا کہ سپریم کورٹ آزادہےہم کسی جج کوفون نہیں کرتے،

 

 

پاکستان میں قبضہ گروپوں کادفاع کیاجاتا ہے  یورپی ممالک میں قبضہ گروپ نہیں ہیں،

 

 

 لاہور میں سرکاری زمین سے قبضہ چھڑایا گیا تو کہا گیا کہ ظلم ہورہا ہے

 

آج جب نیب بڑے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈال رہی ہے تو شور ہورہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول کا شہبازشریف کو فون، خیریت دریافت کی

پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کےصدرشہباز شریف کو…

Seven terrorists killed in Tank IBO: ISPR

Security forces killed seven terrorists during an intelligence-based operation (IBO) in Khyber…