اسلام آباد کی مشہورشخصیت مرحوم تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا ہے اوراطلاعات ہیں کہ پولیس نے کھوکھرہاوس پرچھاپہ مارا ہےفرخ کھوکھرچھاپے کے وقت ڈیرے پر موجود نہ تھا،پولیس ٹیمیں ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہی ہیں۔ کسی بھی شخص کو کسی شہری کی جائیداد پر قبضے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب بھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہےاسلام…

دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی

لاہور: لاہور اور گردونواح میں دھند چھا گئی۔ دھند کے با عث…

سروس میں بندش پر واٹس کا وضاحتی بیان جاری

واٹس ایپ کی جانب سےٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے…