pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں 49 ہزار 658کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 572 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھرمیں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 13 لاکھ 4 ہزار 58 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 969 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 3.16 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

No casualties reported in Kharkiv: Governor

The governor of Ukraine’s Kharkiv region let out that no injuries had…

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے کورونا کا شکار ہونے کے امکانات زیادہ “بوسٹر ڈوز” ضروری

:امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ دل کی بیماریوں اور ذیابیطس…

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگاموسمیات کےمطابق جمعے…