ٹوبہ ٹیک سنگھ کارہائشی عرفان اپنی بیوی کومنانے اپنے سسرال گیا تھا جہاں بیوی کےنہ ماننے اور سسرالیوں سےتلخ کلامی پر اس نے فائرنگ کردی ،فائرنگ سے ملزم کا سسر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ اسکی بیوی اور ساس سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جاوید لطیف کا ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف،الیکشن کمیشن کہاں ہے؟اہم شخصیت کا سوال

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے مسلم لیگ ن کے…

انتظار کی گھڑیاں ختم، الیکٹرک ٹرین,کپتان چلانے کے لیے تیار

کراچی: وفاقی حکومت کراچی کے شہریوں کے لیے گرین لائن منصوبے کے…

فوادچوہدری کے بیان پر حافظ حمداللہ کا سخت ردعمل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے جمعیت علماء اسلام ف…