وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے زیر اہتمام قائد اعظم اور کشمیر کے عنوان سے کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر  فخر امام، سنیٹر فرحت اللہ بابر، سابق صدر آزاد کشمیر و دیگر سیاسی و حریت رہنماؤں نے شرکت کی3,مقررین کا کہنا تھا کہ  اعشاریہ 4 ملین غیر کشمیریوں کو مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل دے دیے گئے جبکہ مودی حکومت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو سیاسی جماعت میں‌ شمولیت کی دعوت

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد…

وزیراعظم کا دورہ چین دونوں ممالک کی شراکت داری کو مزید مضبوط کرے گا،ترجمان دفتر خارجہ

دفترخارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا ہےکہ وزیراعظم عمران خان 3…

Peshawar mosque blast: Death toll rises to 92, over 150 injured

The death toll in the Peshawar mosque blast has climbed to 92…

سانگھڑ اولاد نہ ہوئی تو حوا کی بیٹی ایک بار پھر تذلیل کا نشانہ بن گئی

سانگھڑ:سانگھڑ اولاد نہ ہوئی تو حوا کی بیٹی ایک بار پھر تذلیل…