pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار991 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 310 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 21 ہزار47 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 892 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.65 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس نواز فورسز کی یوکرائنی سرحد کے قریب مشقیں

ماسکو: جی سیون ممالک کی تنبیہ کے بعد روس نواز فورسز نے…

Sialkot Incident: 40 new suspects found

During the investigation into the lynching of Sri Lankan factory manager Diyawadanage…

نیب ترمیمی بل پر(ن)لیگ کی حمایت نے سب کوحیران کردیا

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف…