سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط کے ایک تولہ سونےکی قدر 600 روپےکمی کےبعد ایک لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کا دام 514 روپے کمی کےبعد ایک لاکھ 5 ہزار 796 روپے ہے۔زیوارت کی تیاری میں استعمال ہونے والے 22 قیراط گولڈ کی فی 10 گرام قیمت 96980 روپے ہے۔عالم  بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرگھٹ کرایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Helicopter crash: Last rites of Captain Varun Singh to be held today

On Friday in Bhopal, the last rites of Group Captain Varun Singh,…

پاکستانیوں نے کراچی کے مسائل حل کرنے میں پیپلز پارٹی کو ناکام قرار دے دیا

کراچی کی شناخت کچرے کا ڈھیر، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، بے ہنگم عمارتیں…

وزیراعظم کو ہٹائیں گے اور کسی شریف آدمی کو لائیں گے ،زرداری

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کر تے ہوئے سابق صدرآصف زرداری…

میرے گھر پر عمران خان نے حملہ کرایا، نور عالم خان

منحرف رکن اسمبلی نےالزام عائد کیا ہےکہ عمران خان نےپشاور میں ان…