ماہرین نےلیما سے 25 کلو میٹر دورکاہامورکیلا سے  8 سو سے 12 سو سال پرانی ممی کو دریافت کیاہے جو رسیوں میں جکڑی ہوئی ہےممی نے اپنے دونوں ہاتھوں سےچہرہ ڈھانپ رکھا ہےاور اسےاکڑوں بٹھایاگیا تھا ماہرین کاکہنا ہےکہ رسیوں میں جکڑنا اور اکڑوں بٹھانا مردےکی بےحرمتی یا تشدد نہیں بلکہ اسوقت دفنانےکا یہی طریقہ تھااور اس وقت کی تہذیب میں عام تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Bomb blast in Quetta city

According to initial reports, there was a huge bomb blast in Quetta…

NCOC to decide closure of schools today as Omicron increases

After reviewing the current coronavirus situation in the country in a meeting…

کترینہ کیف کے” امید” سے ہونے کی خبریں زیرگردش

زشتہ سال دسمبر میں اداکار وکی کوشال سےرشتہ ازدواج میں منسلک ہونے…

لاہور میں دھرنوں کا موسم؛ جماعت اسلامی بھی میدان میں آگئی

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے…