کےالیکٹرک نے نیپرا نے کراچی کےلئے بجلی29پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست جمع کرا دی درخواست اکتوبرکی فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہےدرخواست کی سماعت آج ہوگی نیپرا کی طرف سے کے الیکٹرک کی بجلی 29پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست منظورہونےکی صورت میں کراچی کےبجلی صارفین پر51 کروڑ60 لاکھ روپے اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.