اسلام آباد: وفاقی حکومت کاعالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بوسٹر ویکسین لگانے کا فیصلہ، ابتدائی طور پر 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو بوسٹر ویکسین لگائی جائے گی۔عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے لیے فی الحال بوسٹر ویکسین، سائنوفارم، سائنو ویک اور فائزرکی لگائی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Protests spread to other cities against Lahore College incident

Students of a private college took to streets on Tuesday to protest…

پاکستان میں کورونا سے مزید 19 اموات

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر کمی…