عالمی ادارہ صحت نےجنوبی افریقہ میں پائےگئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو’اومی کرون‘کا نام دےدیا ہےوائرس کےنئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظرمختلف ممالک نےافریکی ملکوں سےآنے والی پروازوں پر پابندی عائدکردی ہےیو اے ای کی جانب سے پروازیں معطل ہونےپرکرکٹ حکام پریشانی میں مبتلا ہوگئےہیں، 29 نومبرکو پابندی کےاطلاق سےقبل ٹیموں کودبئی لانےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.