وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گاوفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گاوفاقی کابینہ اجلاس میں اراکین مہنگائی کے اعدادو شمار پربحث کریں گے وفاقی کابینہ 38 ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.