Picture from google

عالمی ادارہ صحت کےریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر جان کلیوگ نے کوروناکی نئی لہرکا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یورپ میں مارچ 2022 تک مزید 5 لاکھ افراد کی اموات ہو سکتی ہیں اگرکورونا وائرس کے خلاف کوئی فوری ایکشن نہیں لیا گیا تو یہ بڑی تباہی مچا دے گا۔ ویکسین کی قلت،سردیاں اورعلاقائی سطح پرمیل جول ڈیلٹا ویرینٹ کو تیزسےپھیلانےکا سبب بنے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان کیا ہے،ترجمان پیوٹن

کریملن نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کےجواب میں امریکہ…

خاور مانیکا کا بیٹا موسی شراب کیس میں گرفتار

خاور مانیکا کے بیٹے محمد موسیٰ اور اس کے دو دوستوں کے…

Earthquake shocks Islamabad, adjoining areas

A moderate-level earthquake was reported from Islamabad including Rawalpindi, Peshawar, and its…