متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل 14 نومبر کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔اس میچ سے قبل نیوزی لینڈ کو دھچکا لگا ہے اور اس کا اہم کھلاڑی باہر ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ڈیوون کونوے سیدھے ہاتھ میں انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ فائنل سے باہر ہوگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان افغان حکومت کو تسلیم کرے سراج الحق کامطالبہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو…

تھانہ سیکرٹریٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،2650 گرام چرس 50 گرام آئس برآمد

یس پی سٹی زون راناعبدالوہاب کی ہدایت پرتھانہ سیکرٹریٹ نےمنشیات فروشوں کےخلاف…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

قابض بھارتی فوج کی جانب سے پلوامہ میں ترال کے مقابل ناگہ…