pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 48 ہزار882 کورونا ٹیسٹ کیے گئےاور مزید 637 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 78 ہزار751ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار 575 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.30 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی فوج کواپنے ٹارگٹ پررکھیں:نوازشریف کی لیگی رہنماوں کوہدایت

لندن:پاکستانی فوج کواپنے ٹارگٹ پررکھیں:نوازشریف کی لیگی رہنماوں کوہدایت ،معروف صحافی طاہرملک…

لاہور: بچے کو بچاتے ہوئے سابق پولیس افسر ٹرین کی ٹکر سے شہید

لاہور کے علاقے راوی روڈ 5 نمبر پھاٹک پر سابق سب انسپکٹر…

شازیہ مری کا عمران خان کی تقریر پر رد عمل

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران خان کی…