چینی کی قیمت میں اضافےکے ساتھ ہی موٹی چینی دکانوں سے غائب ہونے لگی ہے، بازاروں میں باریک پاؤڈر نما درآمدی چینی 90 سے100 روپے کلو میں دستیاب ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ باریک چینی کسی کام کی نہیں ،جہاں 6 چمچوں سے کام بن جاتا تھا وہاں باریک چینی کے 12 چمچے ڈالنا پڑتے ہیں ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.