کراچی کے علاقے عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہےمتاثرہ لڑکیوں میں دو سگی بہنیں اور ان کی کزن شامل ہےمتاثرہ لڑکیوں کی عمریں 15 سے 18 سال کےدرمیان ہیں۔الد کا بتانا ہےکہ بیٹیاں اور بھانجی 2 نومبر کو کام سیکھنے بیوٹی پارلر گئی تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے افغان نجی ائیر لائن کو کابل سے اسلام آباد پروازوں کی اجازت دے دی

سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ عرفان صابر نے کہا ہے…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں ڈیز ل کی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کا جائزہ…

بیوٹی پارلرزدائرے اور اپنی اوقات میں رہیں حریم شاہ

حریم شاہ نےانسٹاگرام پر ویڈیوزمیں کہا یہ تمام بیوٹی پارلرز اپنی تشہیر…