آئی ٹی ایکسپورٹ میں پاکستانی فری لانسرز نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی فری ‏لانسرز نے 10 کروڑ 58 لاکھ ڈالرز کمائے۔ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ فری لانسرز کی کمائی کا تناسب گذشتہ برس کے مقابلے 21 اعشاریہ 37 فیصد رہا ‏ہے جب کہ گزشتہ برس اسی عرصے میں فری لانسرز نے 8 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز کمائے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Peshawar: PM Khan to launch Micro Health Insurance Programme

Prime Minister Imran Khan is launching the Micro Health Insurance Program today…

روسی عدالت نے گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر غیر قانونی مواد ڈیلیٹ نہ…

مون سون سپیل کب تک جاری رہے گا؟

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل اختر…