اداکار فیصل قریشی کی کار کو دبئی میں حادثہ پیش آ گیافیصل قریشی پیساایوارڈ کی تقریب میں شرکت کےلیے دبئی میں موجود ہیں فیصل قریشی گزشتہ روز دبئی میں ٹیکسی میں بیٹھ کر کہیں جارہے تھے کہ ان کی ٹیکسی کو حادثہ پیش آگیا تاہم وہ اس حادثے میں محفوظ رہےلیکن جس کارمیں سفر کررہے تھےاسے بہت زیادہ نقصان پہنچاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے تیز ترین بولر بن گئے۔

حارث رؤف نے افغانستان کے خلاف میچ میں 153کلومیٹر فی گھنٹہ کی…

وزیرِ اعظم عمران خان سے کراچی میں علماء کرام کے وفد کی ملاقات

علماء کرام نے وزیرِ اعظم کو قومی و بین الاقوامی سطح پر…

افغانستان میں نیا سیٹ طے کرنا پاکستان کا نہیں افغانوں کا کام ہے شاہ محمود قریشی

زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ…