pic from google

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے بتایا کہ قومی سطح پر کورونا ویکسین کی اوسط شرح 48 فیصد ہوچکی ہے ٹوئٹر پراسد عمر کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں 48 فیصد پنجاب کی 52فیصد سندھ میں 40 فیصد ہ بلوچستان میں 17 فیصداسلام آباد میں 87 فیصدگلگت بلتستان میں 59فیصد،آزادکشمیر میں 54 فیصد لوگ ویکسین لگوا چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میٹرک سائنس کا ریاضی کا پرچہ بھی وقت سے پہلے آؤٹ

کراچی میں بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت جاری میٹرک سائنس گروپ…

منال خان اور احسن محسن کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ڈھولکی کے بعد گزشتہ شب منال اور احسن کی مایوں کی محفل…