لودھراں: صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں مدرسے کے طالبعلم کی آنکھ استاد کے تشدد سےضائع ہو گئی ہے۔طالبعلم کی عمر صرف چار سال ہے۔طالبعلم کو استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا طالبعلم کی حالت خراب ہوتا دیکھ کر مدرسے کا استاد فرار ہو گیاوالدین کی شکایت پر علاقہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسرائیل فوج کے ہاتھوں شہید ہونے صحافی کے جنازے پر حملہ،شرکاء پر تشدد

اسرائیلی پولیس نے خاتون صحافی شیرین ابو اقلہ کےجنازے کے شرکاء پرحملہ…

Pakistan assures IMF of taking anti-inflationary measures

Pakistan has assured the International Monetary Fund (IMF) of taking anti-inflationary measures.…

سابق ہاکی اولمپئین نوید عالم انتقال کر گئے

47 سالہ سابق ہاکی اولمپئین اور ورلڈکپ 1994 کی فاتح ہاکی ٹیم…

Magnitude 5.4 earthquake jolts Islamabad, KP cities

A 5.4 magnitude earthquake jolted Islamabad and different cities of Khyber Pakhtunkhwa…