امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان فوری طور پر امارت اسلامی ‏افغانستان کوتسلیم کرے۔میڈیا کو جاری بیان کے مطابق سراج الحق کا کہنا ہے کہ جنگ سےتباہ حال افغان عوام کوامن اورترقی کی ضرورت ‏ہے عالمی طاقتیں افغانستان کی تعمیرنو کےلیےفنڈز فراہم کریں اسلامی دنیاافغان حکومت کی مدد کے لیے آگے ‏بڑھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

At least 5 killed in Balochistan’s Barkhan

Police and health officials said that at least five people were killed…

ترکی میں امریکی سفارتکار جعلی پاسپورٹ جاری کرنےکے الزام میں گرفتار

ترکی میں امریکی سفارتکار کو جعلی پاسپورٹ جاری کرنےکے الزام میں گرفتار…

سینیٹ کی نشست بحال ہونے کے بعد فیصل واوڈا کی ٹوئٹ

تحریک انصاف کےرہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ کی نشست پربحال کردیا گیا…