ستمبر میں مہنگائی سال کی بلند ترین شرح پر رہیادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح 9 فیصد ہوگئی ہے ستمبر میں مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح 8.98 فیصد پر پہنچ گئی۔ شہروں میں 9.13 فیصد اور دیہات میں مہنگائی کی شرح 8.77 فیصد رہی۔
Up next
دنیا کی کم عمر ماہر فلکیات
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.