پاکستان نے ریڈیو ایکٹیو ویسٹ مینجمنٹ پر بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا جو آج ویانا میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ہیڈ کوارٹر میں شروع ہوئی۔اکستان نے ریڈیو ایکٹیو ویسٹ مینجمنٹ کے انتظام کے شعبے میں حفاظت اور حفاظتی معیار کے بارے میں اپنی کامیابی کو اجاگر کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آج افغانستان میں ہماری 20 سالہ موجودگی ختم ہوگئی امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان سے مکمل انخلا کے بعد پہلا بیان…

ترکیہ میں آج سے پرااسلامک گیمز کا آغاز

گیمزکی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج رات پاکستانی وقت کےمطابق دس بجےہوگی،…

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ہیرا نمائش کےلیے پیش کردیا گیا

تین سو قیراط کےناشپاتی کی شکل کےگولڈن کینری ہیرےکی ابتدائی قیمت سوا…

پوپ فرانسس کی عالمی برادری سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کی اپیل

رومن کیتھولک کےروحانی پیشوا پوپ فرانسیس نےاتوارکےروزعالمی برادری سےطوفانی بارشوں اور سیلاب…