شکارپور: موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق شکارپور کے گاؤں میرل کلہوڑو میں موبائل فون نہ دلانے پر 15 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔لواحقین کا کہنا ہے کہ متوفی کئی روز سے والد سے موبائل فون دلوانے کی فرمائش کررہا تھا۔ لڑکے کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہد آفریدی نے بیٹی کے نام سے منسوب اکاؤنٹ پر وضاحت دے دی

شاہد آفریدی نے بیٹی انشاء کے نام سے چلنے والےجعلی سوشل میڈیا…

ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے برعکس پی ڈی ایم کا جلسہ جاری

سوات: پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا سوات میں جلسہ جاری ہے،جلسے سے پی…

عمرہ زائرین کو مختلف مقامات پر تقسیم کرنے کا فیصلہ

عمرہ سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی نے کہا کہ…