pic from google

اکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44 ہزار 557 ٹیسٹ کیے گئے مزید 955 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12لاکھ 57ہزار188 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28 ہزار987 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئٹہ: ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کاروائی دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5…

بھارت، اومیکرون متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار ہو گیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 20 نومبر کو جنوبی افریقہ سے کرناٹک…

Justice Ata Bandial sworn in as 28th Chief Justice of Pakistan

On Wednesday, Justice Umar Ata Bandial was sworn in as Pakistan’s 28th…

‘Missile attacks signal ‘profound change’ in conflict’: Macron

French President Emmanuel Macron reportedly stated that Russia’s missile attacks signaled a…