شاہد خاقان عباسی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیا گندم کی قیمت 400 گنا بڑھنے پر نیب سوال نہیں کرسکتا ؟ آرڈینس کے بعد پنڈورا لیکس میں شامل افراد سےنیب سوال نہیں کر سکےگا گندم اور چینی چوری پر نیب سوال نہیں کرتا ثابت ہو گیا چیئرمین نیب صرف عمران خان کی نوکری کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 3 اپریل جبکہ عیدالفطر 3 مئی 2022 کو ہوگی

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان میں…

راولپنڈی:4 مریضوں میں اومی کرون کی تصدیق

راولپنڈی میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون…