خبرایجنسی کے مطابق طالبان نے 37 سالہ بین سلاٹر کو  گزشتہ ماہ  اسٹاف کے انخلا کے دوران پکڑا تھا تاہم اب اسے چھوڑ دیا گیا ہے,خبرایجنسی نے بتایا کہ رہائی کے بعد سابق برطانوی فوجی اہلکار 2 برطانوی سفارتکاروں کے ہمراہ دوحہ جانے والی پروازپر روانہ ہوا۔ سلاٹر رائل ملٹری پولیس کا سابق اہلکار اور افغانستان میں این جی اوز ذمہ دار تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمر شریف کی میت پیر کے بعد جرمنی سے پاکستان روانہ کی جا سکے گی

جرمنی میں پاکستان کے قونصل جنرل فرینکفرٹ زاہد حسین نےکہا ہے کہ…

KFC apologizes after outrage over posts on Kashmir

KFC, the quick restaurant chain, apologized on Monday after an outcry on…

پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا بھی خاتمہ ہو گا،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا کہ بات کرنے کی دعوت پر کراچی…