کراچی:مفتی تقی عثمانی نے عمر شریف کا نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست قبول کر لی،ادھر ان کی اہلیہ کا ویڈیو  پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور بھارت سے ملنے والی دعاؤں پر  سب کا شکریہ ادا کیا ہے اور بتایا کہ مرحوم عمر شریف کی نمازِ جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Gaza death toll rises to 33,797

At least 33,797 Palestinians have been killed and 76,465 injured in Israel’s…

کشمیریوں کا معاملہ پھر بھارت کے سامنے اٹھائیں گے: ترجمان یورپی یونین کا اعلان

برسلز: ترجمان یورپی یونین نے ایک بار پھر کشمیریوں کا معاملہ بھارت…

گوجرانوالہ: تیز رفتار بس کار سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں تیز رفتار بس کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے…