نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے کپتان امام الحق باؤنڈری بورڈ سے ٹکراکر زخمی ہوگئے۔راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ کے دوران بلوچستان کے کپتان امام الحق انجری کاشکار ہوئے ہیں۔امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے جس کے بعد انہیں اسٹریچر پر گراؤنڈ  سے باہرلےجایاگیا۔ ایکسرے میں امام الحق کی پسلیوں میں کوئی فریکچر نہیں آیا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف یا مریم نواز؟ شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار…

CTD foils terror bid, arrests four terrorists in Sukkur

The Counter-Terrorism Department (CTD) on Thursday foiled a major terrorist attack bid…

کنٹونمنٹ انتخابات میں جنرل نشستوں پر کامیاب تمام امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات…

Kohat Police Seize 75 kgs Marijuana

PESHAWAR, Oct 22 (APP): Kohat Police in an intelligence based operation carried…