انسٹاگرام پرویڈیو میں حریم شاہ کے شوہر اُن سےکہتے ہیں آپ میرے بال خراب کررہی ہو جس پر ٹک ٹاکر کہتی ہیں میں نےکب بال خراب کئے؟ حریم شاہ اپنے شوہرسےپوچھتی ہیں آپ کو کیا ہوا ہے؟ جس پراُن کےشوہرکہتے ہیں وہ پریشان ہیں۔حریم شاہ کےشوہر کہتےہیں کہ وہ اہلیہ کےلیے پریشان ہیں کیونکہ وہ اُن سے دور جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت کو سینیٹ سے3 اہم بل منظور کرانے میں ناکامی کا سامنا

حکومتی وزیر علی محمد خان نے منگل کے روز سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج…

ذوالحج کےچاند کی رویت کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ذوالحج کےچاند کی رویت کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگااجلاس…