pic from google

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار 712کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزیدایک ہزار780کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ38ہزار668 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار566 ہو گئی اور مثبت کیسز کی شرح 3.98 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اعجاز جاکھرانی کیس: وفاقی وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگی

جیکب آباد : نیب کی جانب سے سابق صوبائی وزیر اعجاز جاکھرانی…

Iran’s Foreign Minister visits Qatar, Oman

Iranian Foreign Minister Hossein Amirabdollahian made visits to both Qatar and Oman…