اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مسلسل دوسرے روز فائرنگ کے واقعے نے پولیس کارکردگی پر سوالیہ نشان لگادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آج بھی فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، فائرنگ کے نتیجے میں پراپرٹی ڈیلر اپنے گن مین سمیت قتل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اومی کرون وائرس لاہور بھی پہنچ گیا

کراچی اور اسلام آباد کے بعد اومی کرون کے لاہورمیں بھی کیسز…

نامعلوم چوروں نے وہاڑی میں قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چُرا لی

صوبہ پنجاب کےشہر وہاڑی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح…

نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر4 افراد قتل

کراچی سپرہائی وے جمالی پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو…