کراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ایل این گیس پائپ لائن کی مرمت کا فیصلہ کیا گیا جس کے باعث کراچی میں سی این جی کی بندش ہوگی۔ کراچی میں سی این جی آج رات 11 بجے سے پیرکی صبح 8 تک بند ہوگی جب کہ آج رات 11 بجے سےکےا لیکٹرک اور نوری آباد کے بجلی گھر کو بھی گیس کی کمی ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.