ویسٹرن یونیورسٹی کو ایک بڑے بحران کا سامنا ہے۔ یونیورسٹی ہوسٹل میں رہنے والی کئی طالبات کو نشہ آور شئے دی گئی اوران کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا ہے ۔ متعدد سوشل میڈیا پوسٹس سے پتہ چلتا ہے کہ 6 ستمبر کو شروع ہونے والے اورینٹیشن ویک کے دوران کم از کم 30 طالبات کو منشیات دی گئی اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.