محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہےکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں ڈینگی کے 69 کیسزرپورٹ ہوئے جن میں سے 65 کا تعلق کراچی سے ہے۔محکمہ صحت سندھ نےبتایا کہ ضلع وسطی میں 26،ضلع جنوبی 10،ضلع غربی 6،ضلع کیماڑی 4اورضلع ملیر 2 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہےکہ رواں ماہ اگست میں  کراچی بھر میں 1265 کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ سندھ بھر میں 2 ہزار 568 کیسزرپورٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اسمبلی کا اجلاس، ن لیگ کل اسمبلی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

 پنجاب اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کےسلسلہ میں مسلم لیگ ن…

سوات بالائی علاقوں میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے پہنچ گئے

پولیس کے مطابق ضلع بھر میں پولیس کی چیک پوسٹیں قائم کردی…

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالرکم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون کو…