سوئٹزر لینڈمیں ہم جنس پرستوں کی شادی سےمتعلق ریفرنڈم کرایاگیاجس میں ملکی آبادی کے 64 فیصد نےہم جنس پرستوں کی شادی اورحقوق سے متعلق ووٹ دیا۔ہم جنس پرستوں کی شادی سے انہیں کوئی مسئلہ نہیں ، 36 فیصد آبادی اس کی مخالفت میں نظر آئے- سوئٹزر لینڈ کی پارلیمنٹ اور گورننگ فیڈرل کونسل نے شادی سبھی کیلئے ایکٹ کی حمایت کردی ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.