ڈیرہ بگٹی کےڈپٹی کمشنر ممتاز کھیتران کا کہنا ہے کہ ضلع میں ہیضہ کی وبا پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔ممتاز کھیتران نےکہا کہ اسپتالوں میں ہیضہ کے 30 سے 40 مریض داخل ہیں ,وبا سےاسپتالوں میں 6 اموات ہوئی ہیں جاں بحق افراد کےلواحقین کو مالی معاوضہ دیاجائےگا۔ایک لیبارٹری بھی قائم کردی گئی ہےجہاں میں تمام ٹیسٹ کیےجارہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.