چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔راجیکٹ ڈائریکٹرعبدالحمید کےمطابق 3 ہزار سال پرانی قبریں چترال کےگاؤں سینگور سے برآمد ہوئی ہیں جوآرین دور کی ہیں اوران قبروں کی تعداد 13 ہے قبروں سے مٹی کےبرتن اور نوادرات بھی برآمد ہوئے ہیں۔قبروں میں ہزاروں سال پرانی ہڈیاں موجود ہیں اور جن کے نمونے ڈی این اے کے لیے امریکہ بھیجےجائیں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.