ذوالحج کےچاند کی رویت کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگااجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوگا اجلاس میں زونل کمیٹی کے اراکین اور محکمہ موسمیات کے ماہرین شرکت کریں گےدیگر اضلاع کی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کےاجلاس اپنے اپنےمراکز پر ہوں گے زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے علاقوں سے شہادت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بھیجیں گی-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.