ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر قربان ہو گیا جب سےعمران خان کو چوٹ لگی میرا بیٹادن رات وہیں بیٹھا رہتا تھا ان کوچاہیئےتھا اس کی حفاظت کرتےاتناکچھ ہوگیا مار دیا یاسمین راشد نے انہیں کال کی بجائےان کو کال کرنے کے یاسمین راشد اسپتال جاتی ہمیں انصاف چاہیئے ہمیں ہمارا بیٹا چاہیئے
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1634982477570756611?s=20