فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں7 روز قبل انتقال کرنےوالے شخص کو وصیت کےمطابق زرعی زمین میں دفن کیاگیاتھا تاہم اب قبرکھود کر لاش غائب کر دی گئی پولیس نےمرحوم کے رشتے داروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے جبکہ پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار بھی کر لیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Soldier martyred during exchange of fire with terrorists: ISPR

A soldier embraced martyrdom during an exchange of fire with terrorists in…